اراضی شاملاتی

قسم کلام: اسم

معنی

١ - گاوں کی مشترکہ زمین جو تقسیم نہ ہوئی ہو

اشتقاق

معانی اسم ( مؤنث ) ١ - گاوں کی مشترکہ زمین جو تقسیم نہ ہوئی ہو

جنس: مؤنث